پاکستان کی ٹینس کھلاڑی سارہ محبوب نے شادی کرلی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی ٹینس کھلاڑی سارہ محبوب خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
جیو نیوز کے مطابق سارہ محبوب کی شادی ابراہیم عمر خان کے ساتھ اسلام آباد میں انجام پائی جس میں قریبی عزیز و اقارب اور ساتھی ٹینس کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
View this post on Instagram
خیال رہے کہ سارہ محبوب پاکستان کی نمبر ون ٹینس کھلاڑی ہیں۔