چکوال میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

چکوال میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
چکوال میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال (ویب ڈیسک) چکوال میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے لوہے کی راڈ سے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق واقعہ امیرپور منگن میں پیش آیا  اور  واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔