ہمایوں سعید کی سوشل میڈیا پوسٹ جسے دیکھ کر مہوش حیات کی ہنسی چھوٹ گئی
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا جسے دیکھ کر اداکارہ مہوش حیات کو ہنسی آگئی۔
ہمایوں سعید نے انسٹاگرام پر اپنی شطرنج کھیلتے ہوئے تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی وضاحت کی کہ صرف پوز ہے کھیلنا نہیں آتا۔
ہمایوں سعید کی پوسٹ پر اداکارہ مہوش حیات کو ہنسی آگئی جس کا اظہار انہوں نے کمنٹ سیکشن میں کیا۔