فاسٹ بولر حسن علی کی دوسری کورونا ٹیسٹ رپورٹ بھی آگئی

فاسٹ بولر حسن علی کی دوسری کورونا ٹیسٹ رپورٹ بھی آگئی
فاسٹ بولر حسن علی کی دوسری کورونا ٹیسٹ رپورٹ بھی آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فاسٹ بولر حسن علی کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا،حسن علی آج لاہور رپورٹ کریں گے۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی دوسری کورونا ٹیسٹ رپورٹ بھی آگئی ہے جس میں ان میں وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اوسپورٹنگ سٹاف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، فاسٹ بولر آج پی سی بی کو اپنی رپورٹ ارسال کریں گے،حسن علی کل بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوں گے،دو روز بعد حسن علی تیسرا ٹیسٹ کیا جائے گا۔تیسرا ٹیسٹ منفی آنے پرحسن علی 26 مارچ کو ٹیم کے ساتھ جوہانسبرگ روانہ ہوسکیں گے۔

مزید :

کھیل -