آئی جی پنجاب انعام غنی کا پولیس ٹریننگ کالج سہالہ کا دورہ

 آئی جی پنجاب انعام غنی کا پولیس ٹریننگ کالج سہالہ کا دورہ
 آئی جی پنجاب انعام غنی کا پولیس ٹریننگ کالج سہالہ کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی جی پنجاب انعام غنی نے پولیس ٹریننگ کالج سہالہ کے دورے پر پہنچ گئے۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق آئی جی پنجاب نے جونیئر کمانڈر کورس میں زیر تریبت افسران کی ٹریننگ کا جائزہ لیا۔انعام غنی کو کمانڈنٹ ٹریننگ کالج سہالہ کی جانب سے تربیتی کورسز اوردیگر پیشہ وارانہ امور پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر انعام غنی کا کہنا تھا کہ خواتین کانسٹیبلز کو نان پولیسنگ ڈیوٹیز سے ہٹا کر فیلڈ میں تعینات کیا جائے۔