کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں سات سو روپے کمی 

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں سات سو روپے کمی 
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں سات سو روپے کمی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت سات سو روپے کمی کے بعد ایک لاکھ سات ہزار تین سو روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 601روپے کمی کے بعد 91ہزار 992روپے ہو گئی ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 10 ڈالر کم ہوکر 1735 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -