اداکارہ صبا قمر کا سمند ر کنارے فوٹو شوٹ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ صبا قمر کا سمند ر کنارے فوٹو شوٹ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اداکارہ صبا قمر کا سمند ر کنارے فوٹو شوٹ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ صبا قمر  نے اپنے فوٹو شوٹ کے حوالے سے پانچ مختلف پوسٹیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر  شئیر کی ہیں،جن کو صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔
پہلی پوسٹ کے کیپشن میں صبا قمر نے لکھا ہے کہ آپ چاہیں تو سمندر کی طرح پُرسکون، خوبصورت ہوسکتے ہیں اور چاہیں تو ناراض ، سخت ہوسکتے ہیں۔

دوسری پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ کبھی آپ کو لہروں کے ساتھ چلنا پڑتا ہے۔

تیسری پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ  ریلکس کریں اور انجوائے کریں۔

مزید :

تفریح -