‏حکومت آج ڈمی پارلیمان میں کوئی ایسا قدم نہ اٹھائےجس سے سیاسی بحران مزید بڑھے :فواد چودھری نے خبردار کر دیا

‏حکومت آج ڈمی پارلیمان میں کوئی ایسا قدم نہ اٹھائےجس سے سیاسی بحران مزید ...
‏حکومت آج ڈمی پارلیمان میں کوئی ایسا قدم نہ اٹھائےجس سے سیاسی بحران مزید بڑھے :فواد چودھری نے خبردار کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں  کہا ہے کہ اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت مقابلہ کرو،ہسپریم کورٹ پر دباؤ کی تمام کوششوں کومسترد کرتے ہیں۔

انہوں نے خبردار کیاکہ  ‏حکومت آج ڈمی پارلیمان کے اجلاس میں کوئی ایسا قدم نہ اٹھائے جس سے پاکستان میں سیاسی بحران اتنا بڑھ جائے کہ سنبھالا نہ جا سکے،صوبائی انتخابات میں ایک دن کی تاخیر بھی آئین سے ماوراء ہو گی۔