شاہ رخ خان کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

 شاہ رخ خان کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا
 شاہ رخ خان کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا
سورس: Instagram/iamsrk

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم پٹھان کی او ٹی ٹی ریلیز کے موقع پر شاہ رخ خان کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔

سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں شاہ رخ مداحوں کے ساتھ فلم کی ریلیز کے اعلان کیلئے مختلف طریقے سے اپناتے ہیں۔ وڈیو کے آخر میں شاہ رخ خان اپنے ایبس اور مسلز کو کھینچتے ہیں اور مداحوں کو اپنے خاص اسٹائل میں ریلیز کی خبر دیتے ہیں۔

کنگ خان کی ویڈیو پوسٹ ہوتے ہیں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور مداح اس پر خوشی اور مسرت کا اظہار کررہے ہیں۔

مزید :

تفریح -