بھارت میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم ،14مسافر جاں بحق، متعددزخمی

بھارت میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم ،14مسافر جاں بحق، متعددزخمی
بھارت میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم ،14مسافر جاں بحق، متعددزخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آندھراپردیش(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست آندھراپردیش کے علاقے انت نگر میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 14مسافر جاں بحق اور 30سے زائد زخمی ہوگئے ۔حادثے کے فوری بعد مقامی افراد جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔زخمیوںکو ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں بعض کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ریلوے حکام نے حادثے کے فوری بعد وجہ بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہاکہ حادثے کی مکمل تحقیقات کے بعد کچھ بتایاجاسکے گا۔