فاٹا کے آٹھ سینیٹرز نے آزاد گروپ بنا لیا

فاٹا کے آٹھ سینیٹرز نے آزاد گروپ بنا لیا
فاٹا کے آٹھ سینیٹرز نے آزاد گروپ بنا لیا

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فاٹا کے آٹھ ارکان سینیٹ نے آزاد گروپ تشکیل ہے جن کے لیڈر عباس آفریدی منتخب ہوئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے ذرائع نے امید ظاہر کی کہ فاٹا کے آزاد سینیٹرز مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گی اور اس سلسلے میں عباس آفریدی میاں نواز شریف سے ملاقات بھی کر چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ فاٹا ارکان کی حمایت سے مسلم لیگ ن مزید مضبو

مزید : اسلام آباد


loading...