چین کے وزیراعظم اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ،پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت نے استقبال کیا،سلامیوں کی ہیٹ ٹرک

چین کے وزیراعظم اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ،پاکستان کی اعلیٰ ...
  • چین کے وزیراعظم اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ،پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت نے استقبال کیا،سلامیوں کی ہیٹ ٹرک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ اپنے وفد کے ہمراہ دوروزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں اُن کا استقبال صدر مملکت ، وزیراعظم ، نگران کابینہ اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے مہمان وزیراعظم لی کی چیانگ کا استقبال کیااور پی اے ایف بیس نورخان پر ہی گارڈ آف آنر اور 21توپوں کی سلامی دی گئی ۔ چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل ہونے پر چھ جے ایف تھنڈر طیاروں نے مہمان وزیراعظم کے طیارے کو سلامی دی اور حفاظتی حصار میں لے کر نورخان ایئربیس( چکلالہ ایئربیس) لائے جہاں پاکستان کی اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت نے اُن کا استقبال کیا اور دونوں ممالک کے مضبوط رشتے کو مدنظر رکھتے ہوئے ایئربیس پر ہی مسلح افواج کے دستے کی طرف سے سلامی دی گئی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہمان وزیراعظم کاکہناتھاکہ پاکستان کے دورے کا مقصد دوستی ، تعاون اور مستقبل کا لائحہ عمل طے کرناہے ، ترقی کیلئے اسلام آباد کیساتھ تعاون جاری رکھیں گے ،دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹکجک شراکت داری محفوظ بنائیں گے ۔اُنہوں نے کہاکہ پاکستان نے خطے اور پوری دنیا میں امن کیلئے بھرپور کرداراداکیا۔دوسری طرف اسلام آباد اور راولپنڈی میں بدھ کی صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک موبائل سروس معطل رہی ۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چینی وزیراعظم کے دورے کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے موبائل فون سروس کی بندش کا فیصلہ کیاگیا۔ یادرہے کہ سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے موبائل فون سروس کی معطلی کا آغاز کیاتھا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں

loading...