ایم کیوایم کی تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی معطل ، کارکنان کے رابطے پر ”کارروائی “کا عندیہ

ایم کیوایم کی تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی معطل ، کارکنان کے رابطے پر ...
ایم کیوایم کی تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی معطل ، کارکنان کے رابطے پر ”کارروائی “کا عندیہ

  


 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی کو معطل کردیاہے اور ذمہ داران و کارکنان کو حماد صدیقی سے بالواسطہ یا بلاواسطہ رابطہ رکھنے سے منع کردیاہے ۔ ایم کیوایم نے خبردار کیاہے کہ کسی ذمہ داریا کارکن نے معطل رکن سے رابطہ کیاتواُس کے خلاف ”کارروائی“ کی جاسکتی ہے۔

مزید : کراچی


loading...