نوازشریف اسلام آبادپہنچ گئے

نوازشریف اسلام آبادپہنچ گئے
نوازشریف اسلام آبادپہنچ گئے

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور ممکنہ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ میاں نواز شریف صدر مملکت کی طرف سے چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کے اعزاز میں دیئے جانیوالے عشائیہ میں شرکت کریں گے ۔

مزید : اسلام آباد


loading...