کراچی میں دوسالہ بچے کے اغواءاور قتل کے مبینہ ملزم میاں بیوی گرفتار

کراچی میں دوسالہ بچے کے اغواءاور قتل کے مبینہ ملزم میاں بیوی گرفتار
کراچی میں دوسالہ بچے کے اغواءاور قتل کے مبینہ ملزم میاں بیوی گرفتار

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) دو سالہ بچے کے اغواءاور قتل میں مبینہ طورپر ملوث میاں بیوی کو پولیس نے حراست میں لے لیاہے ۔ پولیس کے مطابق دو سال کے بچے کے اغواءاور پھر قتل کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے شارع فیصل پر چھاپہ مار کارروائی کی گئی جس دوران قتل کے الزام میں میاں بیوی کو حراست میں لے لیاگیاہے ۔

مزید : جرم و انصاف


loading...