ہنگومیں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ماراگیا

ہنگومیں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ماراگیا
ہنگومیں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ماراگیا

  


ہنگو(مانیٹرنگ ڈیسک) دوآبہ میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیاجبکہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں شدت پسند ہلاک ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق پولیس ٹیم معمول کی گشت پر تھی کہ فائرنگ کردی گئی جس کی زد میں آکر زخمی ہونیوالے اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید : ہنگو


loading...