بازیابی کیلئے تاوان نہیں دیا،متعلقہ اداروں کا شکر گزار ہوں : صلاح الدین مینگل

بازیابی کیلئے تاوان نہیں دیا،متعلقہ اداروں کا شکر گزار ہوں : صلاح الدین مینگل
بازیابی کیلئے تاوان نہیں دیا،متعلقہ اداروں کا شکر گزار ہوں : صلاح الدین مینگل

  


 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے سابق ایڈووکیٹ جنرل صلاح الدین مینگل نے اپنی رہائی پر وکلاء، عدلیہ اوردیگر متعلقہ اداروں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ اُنہوں نے کوئی تاوان ادانہیں کیا۔اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے مختصرگفتگو میں صلاح الدین مینگل کاکہناتھاکہ وہ اپنی بازیابی کیلئے حکومت ، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے شکرگزار ہوں ، بازیابی میں وکلاءکا کردار بہت اہم ہے ، چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف جسٹس ہائیکورٹ کابھی شکرگزار ہوں۔اُنہوں نے کہاکہ متعلقہ اداروں کے اقدامات اور عدالتی احکامات کی وجہ سے اغواءاُنہیں چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ۔

مزید : کوئٹہ


loading...