چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کو نشان پاکستان دیدیاگیا

چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کو نشان پاکستان دیدیاگیا
چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کو نشان پاکستان دیدیاگیا

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کواعلیٰ ترین سول اعزاز’ نشان پاکستان ‘دیاگیا۔ یہ اعزاز صدر پاکستان آصف علی زرداری نے مہمان وزیراعظم کو دیا۔ تقریب صدر میں ہونیوالی پرتپاک تقریب میں مولانافضل الرحمان ، چوہدری شجاعت ، جہانگیر بدر ،شیخ رشید، اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید، ممکنہ وزیراعظم نواز شریف ، آصفہ زرداری ، بلاول بھٹو ، چاروں گورنرز ، نگران وزرائے اعلیٰ اور مسلح افواج کے سربراہان سمیت دیگر اعلیٰ عہدیداروںو رہنماﺅں نے شرکت کی ۔

مزید : اسلام آباد


loading...