قتل کے مقدمے میں سردار یارمحمد رند بیٹے سمیت بری

قتل کے مقدمے میں سردار یارمحمد رند بیٹے سمیت بری
قتل کے مقدمے میں سردار یارمحمد رند بیٹے سمیت بری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 سبی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے قتل کے مقدمے میں سردار یار محمد رند کو بیٹے اور دیگر تئیس ملزمان سمیت بری کردیاہے ۔ملزمان کے خلاف ہفت ولی میں دو افراد کے قتل کا مقدمہ درج تھا۔عدالت نے سردار یارمحمد رند، اُن کے بیٹے سمیت 25ملزمان کو بری کردیاگیاہے ۔ 

مزید :

سبی -