جنوبی کوریا نے لڑاکا ہیلی کاپٹر تیار کرلیا

جنوبی کوریا نے لڑاکا ہیلی کاپٹر تیار کرلیا
جنوبی کوریا نے لڑاکا ہیلی کاپٹر تیار کرلیا

  


سیﺅل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریانے مقامی طورپر تیار کیاگیالڑاکا ہیلی کاپٹر فوج کے حوالے کردیاہے۔کوٹری ونگ ہیلی کاپٹر سوریا میں تھری ڈی الیکٹرانک نقشے ہیں اور خود کار فلائنگ نظام بھی موجودہے ۔فوج کے حوالے کرنے کی تقریب میں صدر سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔ د وانجنوں والے ہیلی کی پہلی آزمائشی پرواز مارچ 2008ءمیں کی گئی تھی ۔ جنوبی کوریائی حکام کاکہناہے کہ رواں سال مزید بیس ایسے ہیلی کاپٹر تیار کریں گے جبکہ 2020ءتک مزید ایسے 200ہیلی کاپٹر تیار کرلیے جائیں گے ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...