علامہ باقر حسین زیدی پر حملے میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

علامہ باقر حسین زیدی پر حملے میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار
علامہ باقر حسین زیدی پر حملے میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رضویہ میں پولیس مقابلے کے بعد مبینہ ٹارگٹ کلر بابر عرف چنگاری کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی عامر فاروقی کے مطابق ملزم بابر علامہ باقر حسین زیدی پر حملے سمیت قتل کی 13 وارداتوں میں ملوث ہے۔ ملزم بابر نے 11 اپریل کو علامہ باقر حسین زیدی پر حملہ کیا جس میں علامہ باقر حسین کا گارڈ جاں بحق اور دو علماءزخمی ہوئے تھے۔

مزید : کراچی


loading...