خیبر پختونخواہ کے گورنر انجینئر شوکت اللہ خان کو تبدیل کئے جانے کا امکان

خیبر پختونخواہ کے گورنر انجینئر شوکت اللہ خان کو تبدیل کئے جانے کا امکان
خیبر پختونخواہ کے گورنر انجینئر شوکت اللہ خان کو تبدیل کئے جانے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے گورنر انجینئر شوکت اللہ خان کو تبدیل کئے جانے کا امکان ہے جبکہ نئے گورنر کیلئے مسلم لیگ ن کے دو سینئر رہنمائوں اقبال ظفر جھگڑا اور امیر مقام کے ناموں پر غور جا ری ہے۔ جیو نیوز کے مطابق حکومت کی تشکیل کے ساتھ ہی خیبر پختونخوا میں گورنر کو تبدیل کئے جانے کا امکان ہے۔ اس مقصد کیلئے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت میں مشاورت جاری ہے اور نئے گورنر کیلئے پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل اقبال ظفر جھگڑا اور مرکزی سینئر نائب صدر امیر مقام کے نامور پر غور کیا جا رہا ہے۔

مزید :

پشاور -