جاتے جاتے غم دے گیا۔۔۔ نگران حکومت نے جی ایس ٹی میں اضافہ کر دیا

جاتے جاتے غم دے گیا۔۔۔ نگران حکومت نے جی ایس ٹی میں اضافہ کر دیا
جاتے جاتے غم دے گیا۔۔۔ نگران حکومت نے جی ایس ٹی میں اضافہ کر دیا

  


 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) منتخب حکومتوں کی پیروی کرتے ہوئے نگران حکومت نے بھی عوام کو مہنگائی کا تحفہ دے دیا ہے اور جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد کا اضافہ کر کے یہ شرح 16 سے بڑھا کر 17 فیصد کر دی گئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان کے مطابق جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے کیا گیا ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ جی ایس ٹی کی شرح میں اضافے سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا اور روزمرہ کے استعمال کی اشیاءمزید مہنگی ہو جائیں گی۔

مزید : بزنس


loading...