لاہور ہائیکورٹ میں آتشزدگی کی روک تھام سے متعلق کیس کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں آتشزدگی کی روک تھام سے متعلق کیس کی سماعت
لاہور ہائیکورٹ میں آتشزدگی کی روک تھام سے متعلق کیس کی سماعت

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آتشزدگی کی روک تھام کیلئے سیفٹی کمیشن نے اپنی سفارشات عدالت میں جمع کرا دی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ بڑی عمارتوں کی انسپیکشن ریسکیو 1122 کے سپرد کی جائیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں آتشزدگی کی روک تھام سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت سیفٹی کمیشن نے عدالت میں اپنی سفارشات پیش کیں جس میں کہا گیا ہے کہ شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ہونے پر ذمہ داری لیسکو پر ہو گی۔

مزید : لاہور


loading...