این اے 125میں دوبارہ انتخابات کیلئے تحریک انصاف کی درخواست مسترد

این اے 125میں دوبارہ انتخابات کیلئے تحریک انصاف کی درخواست مسترد
این اے 125میں دوبارہ انتخابات کیلئے تحریک انصاف کی درخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125میں دوبارہ انتخابات کرانے کیلئے تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی ۔ این اے 125لاہور سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حامد خان کی طرف سے حلقے میں مبینہ دھاندلی کو بنیاد بناکر دوبارہ انتخابات کی درخواست کی تھی جسے الیکشن کمیشن نے مسترد کردیا اور ن لیگ کے خواجہ سعد رفیق کو کامیاب قراردیاہے ۔ 

مزید :

قومی -