الطاف حسین نے ”گندے انڈوں “کو وارننگ دیدی

الطاف حسین نے ”گندے انڈوں “کو وارننگ دیدی
الطاف حسین نے ”گندے انڈوں “کو وارننگ دیدی

  


لندن (ماینٹر نگ ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پلاٹوں پر قبضے کرنیواے ذمہ دار یاکارکن خود ہی استعفیٰ دیدیں، ایم کیو ایم میں تطہیر کاعمل شروع ہو چکا ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ کسی بھی کارکن کو تحریک میں رہتے ہوئے ٹھیکیداری کی اجازت نہیں ہے ۔ الطاف حسین نے کہا کہ چندہ مانگنے والے ذمہ دار یاکارکن کی بنیادی رکنیت خارج کردی جائے گی۔

مزید : کراچی


loading...