کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشتگر د گرفتار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رینجر ز نے منگھوپیر کے علاقے سے آپریشن کے دوران کالعد م تنظیم کے ایک مبینہ دہشتگر د کوگرفتار کر لیا ہے۔دہشتگر د محمد علی کے قبضے سے خود کش جیکٹ ، پریشرککر بم اور اسلحہ بر آمد ہوا ۔جیو نیوز کے مطابق ملزم پولیس کے قتل اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث ہے۔