زوال دھنوں کے خالق موسیقار اے حمید کو مداحوں سے بچھڑے 23ویں برس بیت گئے

زوال دھنوں کے خالق موسیقار اے حمید کو مداحوں سے بچھڑے 23ویں برس بیت گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) برصغیر کے نامور موسیقار اے حمید کو پرستاروں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے۔ ان کی ترتیب دی ہوئی دھنیں آج بھی شائقین موسیقی کی سماعتوں میں تروتازہ ہیں۔ہم بھول گئے رے ہر بات مگر تیرا پیار نہیں بھولے، یہ دھن بھلا کیسے یاد نہ ہو، اس لاسوال دھن کے خالق اے حمید نے 1934ءمیں ایک علمی گھرانے میں آنکھ کھولی۔ فلمی کیرئیر کا آغاز بمبئی میں پیانو نواز کی حیثیت سے کیا۔اے حمید نے 1957ءمیں پہلی فلم " انجام" کی،1960ءمیں ان کی فلم "سہیلی" نے بے مثال کامیابی حاصل کی۔ اے حمید نے بیشمار فلموں کیلئے مقبول دھنیں تخلیق کیں۔

مزید :

کلچر -