دیپیکا گہری دوست ہے رومانوی تعلق نہیں،رنویر سنگھ

دیپیکا گہری دوست ہے رومانوی تعلق نہیں،رنویر سنگھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ دیپیکا پڈوکون ان کی اچھی دوست ہیں لیکن ان سے کوئی رومانوی تعلق نہیں ہے اداکارہ سے دوستی فلم رام لیلا کی شوٹنگ کے دوران پروان چڑھی انکا کہنا تھا کہ ان کا فوکس ابھی اپنے پراجیکٹس پر ہے،واضح رہے کہ اداکار اپنی آنے والی نئی فلم باجی را مستانی میں منفرد کردار اداکریں گے۔

مزید :

کلچر -