ندا چوہدری نے محفل تھیٹر میں ساتھی فنکاروں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا

ندا چوہدری نے محفل تھیٹر میں ساتھی فنکاروں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا

لاہور(فلم رپورٹر)فلم اور سٹیج کی معروف پرفارمر ندا چوہدری نے گزشتہ روز ساتھی فنکاروں کے ہمراہ محفل تھیٹر میں سالگرہ کا کیک کاٹا ۔اس موقع پر ندا چوہدری نے بتایا کہ میں ہر سال اپنے ساتھی فنکاروں کے ہمراہ سالگرہ مناتی ہوں تمام فنکار میری فیملی کا حصّہ ہیں ۔ناصر چنیوٹی سمیت تمام فنکاروں نے ندا چوہدری کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

مزید : کلچر