پریانکا اور سوناکشی کے بعد رنبیر کپور نے بھی باکسنگ سیکھنا شروع کردی

پریانکا اور سوناکشی کے بعد رنبیر کپور نے بھی باکسنگ سیکھنا شروع کردی

ممبئی( نیٹ نیوز)بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے فلم میں اپنے کردار میں حقیقی رنگ لانے کے لئے باکسنگ کی تربیت حاصل کرنا شروع کردی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیرکپور ممبئیویلویٹ نامی فلم میں ایک اسٹریٹ فائٹر کا کردار ادا کررہے ہیں جس کے لئے انہیں مارشل آرٹس کی مختلف اقسام سے واقفیت ہونا ضروری ہے۔ اپنے کردار کو حقیقی بنانے کے لئے رنبیر کپور نے باکسنگ سیکھنا شروع کردی ہے۔

مزید : کلچر