آنےوالے دنوں میں فلمی اسٹوڈیوز میں بھی رونق آئے گی‘ارباز خان

آنےوالے دنوں میں فلمی اسٹوڈیوز میں بھی رونق آئے گی‘ارباز خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی )اداکار ارباز خان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری سے وابستہ تمام لوگ محنت کر رہے ہیں آنے والے دنوں میں فلم انڈسٹری پاﺅں پر کھڑی ہوجائے گی ۔آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ارباز خان نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں آج کل فلم انڈسٹری مشکلات کا شکار ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پچھلے کچھ عرصے سے تمام فنکار محنت کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور خصوصا نئی فلمیں بنائی جا رہی ہیں یقینا آنے والے دنوں میں پاکستان فلم انڈسٹری نہ صرف مضبوط ہو گی بلکہ پہلے کی طرح فلمی اسٹوڈیوز میں بھی رونق آئے گی ۔

مزید :

کلچر -