مقبوضہ بیت المقدس ، فلسطینیوں کی کئی دکانیں منہدم
مقبوضہ بیت المقدس(اے این این ) فلسطین کے تاریخی شہرمقبوضہ بیت المقدس میں کے شمال میں الخلائلہ کالونی میں اسرائیلی فوج کے بلڈوزروں کی مسماری کی ایک کارروائی میں فلسطینیوں کی ملکیتی کئی دکانیں منہدم کر دی گئیں۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مراسلے کے مطابق صہیونی فوج اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں اسرائیلی بلدیہ کے اہلکاروں نے بھی حصہ لیا۔ صہیونی فوجیوں نے کالونی کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر دئیے اور بلڈوزوں کی متعدد سے کئی دکانوں کو گرا دیا گیا۔
برطانوی اخبار کے مطابق فیس بک نے اسنیپ چاٹ ایپ کی خریداری میں ناکامی کے بعد اپنی اپلیکیشن بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔