واسا کے مینجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر جاوید اقبال نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

واسا کے مینجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر جاوید اقبال نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

لاہور(جنرل رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر واسا ڈاکٹر جاوید اقبال نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا جبکہ نئے ایم ڈی واسا نصیر چودھری نے ایم ڈی واسا کا چارج سنبھال لیا ہے گزشتہ روز سابق ایم ڈی جاوید اقبال کی خدمات کوسراہا گیا اور انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ نئے آنے والے ایم ڈی کوواسا کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1