شہیدبھٹووشہیدبے نظیربھٹوکے نظریات کوچیئرمین بلاول بھٹو،شریک چیئرمین آصف علی زرداری اورفریال تالپورکی قیادت میںعملی جامہ پہنائیںگے،چوہدری یونس

شہیدبھٹووشہیدبے نظیربھٹوکے نظریات کوچیئرمین بلاول بھٹو،شریک چیئرمین آصف ...

 

برلن(آن لائن)پی پی پی جرمنی کے صدرچوہدری محمدیونس نے کہاہے کہ شہیدبھٹووشہیدبے نظیربھٹوکے نظریات کوچیئرمین بلاول بھٹو،شریک چیئرمین آصف علی زرداری اورفریال تالپورکی قیادت میںعملی جامہ پہنائیںگے آزادکشمیرمیںوزیراعظم چوہدری عبدالمجید اورسینئروزیرچوہدری محمدیٰسین کی قیادت میںپی پی پی حکومت نے تین سالہ عرصہ اقتدارمیںبے نظیرکارنامے سرانجام دیئے آزادکشمیرمیںمیڈیکل کالجز،یونیورسٹیز، پاسپورٹ ونادارآفسزکاقیام پی پی پی حکومت کے بڑے کارنامے ہیںانہوںنے کہاکہ پی پی پی حکومت آزادکشمیرمیںاپنی مدت پوری کریگی پاکستان میںبھی جب بھی انتخابات ہوئے چیئرمین بلاول بھٹوکی قیادت میںپی پی پی شاندارکامیابی حاصل کریگی ۔

انہوںنے کہاکہ پاکستان میںحکومت کے خلاف جاری مظاہرے بے وقت کی راگنی ہے جو لوگ دھاندلی کے خلاف مظاہرے کررہے ہیںانہیںانتخابی نتائج کے فورا بعدہی استعفے دے دینے چاہیے تھے انہوںنے کہاکہ پی پی کی قیادت پاکستان میںجمہوریت کوڈی ریل نہیںہونے دیگی۔

مزید : عالمی منظر