پاکستا ن جونیئر اور پاکستان یوتھ ہاکی ٹیموں کے ا تخاب کےلئے اوپن ٹرائلز آج ہونگے

پاکستا ن جونیئر اور پاکستان یوتھ ہاکی ٹیموں کے ا تخاب کےلئے اوپن ٹرائلز آج ...

 لاہور( سپورٹس رپورٹر پاکستا ن جو نیئر اور پاکستا ن یوتھ ہاکی ٹیموں کے ا تخاب کےلئے اوپن ٹرائلز آج ہاکی کلب آف پاکستا ن سٹیڈیم میں ہوں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اعلامیہ کے مطابق اوپن ٹرائلز د ن گیارہ بجے شروع ہوں گے اور شام چھ بجے اختتام پذیر ہوں گے۔ ٹرائلز قومی سلیکشن کمیٹی کی زیر نگرا نی ہوں گے۔

 پی ایچ ایف کے مطابق یکم جنوری 1996 سے 31 دسمبر 1999 کے درمیا ن پیدا ہو نے والے کھلاڑی ٹرائلز میں شرکت کے اہل ہوں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی