اے سی ای سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ نیٹ سول نے 5 وکٹوں سے جیت لیا

اے سی ای سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ نیٹ سول نے 5 وکٹوں سے جیت لیا

 لاہور( سپورٹس رپورٹر)اے سی ای سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ نمبر12 میں ACE بمقابلہ نیٹ سول جو کہ نے 5 وکٹوں سے جیت لیاپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ACE نے تمام وکٹوں کے نقصان 171 رنز بنائے جواب میں نیٹ سول نے 5 وکٹوں کے نقصان سکور کو پورا کر لیا۔میچ نمبر13 ACE با بقابلہ میزان بنک اس میچ میں ACE نے میزان بنک کو 61 رنز سے ہرا دیا۔ جواب میں مخالف ٹیم نے حدف کو پورا نہ کر سکی پوری ٹیم 211 رنز بنا کر آو¿ٹ ہو گی۔

میچ نمبر14 میزان بنک بمقابلہ نیٹ سول اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان 207 رنز بنائے جواب میں نیٹ سول کی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان سکور پورا کر لیا یہ میچ نیٹ سول کی ٹیم نے 7 وکٹوں سے جیت لیا۔ میچ نمبر15 پرائم کنسٹریکشن بمقابلہ ACE اس میچ میں پرائم کنسٹریکشن نے ACE کو 6 وکٹوں سے ہر کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ACE نے7 وکٹوں کے نقصان251 رنز بنائے اس کے جواب میں پرائم کنسٹریکشن نے حدف کو 4 وکٹوں کے نقصان پورا کر لیا ۔سپر لیگ کا فائنل مسلم کمرشل بینک اور پرائم کنسٹریکشن کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی