مصطفےٰ حسین جعفری کی برسی کے سلسلے میں مجلس عزاءکل ہو گی

مصطفےٰ حسین جعفری کی برسی کے سلسلے میں مجلس عزاءکل ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) مصطفےٰ حسین جعفری کی برسی کے سلسلے میں مجلس عزاءکل جمعتہ المبارک شیعہ جامعہ مسجد حیدر روڈ اسلام پورہ میں بعد نماز جمعہ منعقد ہو گی ڈاکٹر مظفر عباس نقابت ،علی عباس خواجہ،حاجی مختار،سید قائم نقوی سوز خوانی اور قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی و علامہ سعادت حسین عنبر خطاب کریں گے۔