فراڈ کیس ، گواہان کے بیان قلمبند، سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

فراڈ کیس ، گواہان کے بیان قلمبند، سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

لاہور(نامہ نگار ) احتساب عدالت نمبر5کے جج نثار بیگ نے سوزوکی موٹرز فراڈ کیس میں ملوث ملزم صائمہ سلطان گواہان کے بیان قلمبند کرتے ہوئے سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی ملزمان جن میں سوزوکی مالک کا ملازم اور بیوی صائمہ سلطان پر الزام تھا انھوں نے سوزوکی سیالکوٹ کے نام پر لوگوں سے لاکھوں روپے لئے تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4