اظہار تعزیت

اظہار تعزیت


لاہور(جنرل رپورٹر)انجمن طلباء اسلام کے مرکزی ترجمان محمد اکرم رضوی نے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی ،مفتی اعظم پاکستان ،ممتاز مذہبی سکالر مفتی منیب الرحمن سے ٹیلیفونیک رابطہ کیا اور انکے جواں سالہ صاحبزادے ضیاء الرحمن کے وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کوصبروجمیل سے نوازے ،لاکھوں کارکنان انجمن ،علماء و مشا ئخ اہل سنت مفتی منیب الرحمن کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4