سیاسی رہنماﺅں کا ہیڈماسٹر کو اعلیٰ کارکردگی پر خراج تحسین

سیاسی رہنماﺅں کا ہیڈماسٹر کو اعلیٰ کارکردگی پر خراج تحسین

چھانگا مانگا (نامہ نگار)بھوئے آصل کے ممتاز سیاسی و سماجی رہنماو¿ں چوہدری سلمان ابراہیم سندھو، سردارغلام شبیرڈوگر، رانا مبشرعلی خاں، محمد اشرف وڑائچ، رائے محمد بشیرکھرل دویگر ایل علاقہ نے بھوئے آصل گورنمنٹ ہائی سکول کے سینئرہیڈ ماسٹر محمد یحییٰ ہاشمی کی کارگردگی کوسراہا ہے اور گاو¿ں کے بعض شرپسند اور بلیک میلر عناصر کی سنیئر ہیڈماسٹر کے خلاف منفی سر گرمیوں کی مذمت کی اور کہا ہے کہ ایسے عناصر تعلیم دشمن ہیں انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ ہیڈ ماسٹر سے قبل سکول میں طلباءکی تعداد 600تھی مگر یحییٰ ہاشمی کی تعیناتی کے بعد طلباءکی تعداد1100سے زائد ہوچکی ہے جو تعلیم دشمن حلقوں کو گوارہ نہ ہے انہوں نے ڈی سی او قصور اور تعلیم کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول کے سینئر ہیڈ ماسٹر اور دیگر سٹاف کو اعلیٰ کار کردگی پر سر ٹیفکیٹ دیئے جائیں

مزید : میٹروپولیٹن 4