بلدیہ کوٹ عبدالمالک کے نئے چیف آفیسر رانا حسنات احمد نے چارج سنبھال لیا

بلدیہ کوٹ عبدالمالک کے نئے چیف آفیسر رانا حسنات احمد نے چارج سنبھال لیا
بلدیہ کوٹ عبدالمالک کے نئے چیف آفیسر رانا حسنات احمد نے چارج سنبھال لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی)بلدیہ کوٹ عبدالمالک کے نئے چیف آفیسر رانا حسنات احمد خان نے چارج سنبھال لیا ڈی سی او شیخوپورہ علی جان خان کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر فیروزوالہ میڈم ملیحہ رشید کی ہدایت پرٹی اوآر سید قلب عباس کاظمی کے ہمراہ کوٹ عبدالمالک شرقپور خورد دیگر بازاروں کا دورہ کیا۔ مرکزی انجمن تاجران کوٹ عبدالمالک کے صدر الحاج میاں عبدالرزاق دیگر سماجی تنظیموں اور کاروباری حلقوں نے نئے چیف آفیسر رانا حسنات احمد خان کو چارج سنبھالنے پر مبارک پیش کی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4