توہین آمیز نشریات، نجی ٹی وی جیو کے مالک اور دیگر کیخلاف مقدمہ

توہین آمیز نشریات، نجی ٹی وی جیو کے مالک اور دیگر کیخلاف مقدمہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم سیل) تھانہ پرانی انار کلی پولیس نے توہین آمیز پروگرام نشر کرنے پر جیو ٹی وی کے مالک میر شکیل الرحمان ،اداکارہ وینا ملک اسکے شوہر اسد ، اینکر پرسن ڈاکٹر شائستہ سمیت تمام شرکاءکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ یہ مقدمہ ایڈووکیٹ سردار آصف کی درخواست پر درج کیا گیا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ افسران کے حکم پر ہی مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی قانون سب کےلئے برابر ہے ۔

مزید :

علاقائی -