تیز رفتار کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی ، تین افراد زخمی

تیز رفتار کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی ، تین افراد زخمی

لاہور (کرائم سیل) جیل روڈ پر تیز رفتار کار فٹ پاتھ سے ٹکرا نے سے تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ایک زخمی کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے ۔

مزید : علاقائی