گوجر پورہ میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان راکھ

گوجر پورہ میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان راکھ

لاہور (کرائم سیل) چائینہ سکیم گوجر پورہ میں کیمیکل گودام میں آتشزدگی سیلاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ ہوگیا ۔مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جس کے بعد امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا امدادی ٹیم کے مطابق کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید : علاقائی