بعض انجنوں میں چینی انجینئر ز کی بھی ڈیوٹی مختص کرنے کا فیصلہ

بعض انجنوں میں چینی انجینئر ز کی بھی ڈیوٹی مختص کرنے کا فیصلہ

لاہور( سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے چین سے منگوائے گئے پہلے مرحلے میں نقص کے حامل بعض انجنوں میں پاکستانی ٹرین ڈرائیور کے ساتھ ساتھ چینی انجینئر ز کی بھی ڈیوٹی مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب ایسے انجن جن میں تھوڑا بہت نقص سامنے آیا ہے ان میں چینی انجینئر ز ٹرین ڈرائیورکے ساتھ سفر کریں گے اور سفر پاکستانی ٹرین ڈرائیورز کو انجن کے سسٹم کے بارے میں بریف بھی کیا کریں گے۔

مزید : علاقائی