بجٹ 6 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

بجٹ 6 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی بجٹ 6 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے ، جبکہ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس تین جون کو طلب کرلیا گیا ہے۔ نواز شریف حکومت اپنے موجودہ دور اقتدار کا دوسرا بجٹ پیش کرنے جارہی ہے۔ گذشتہ سال اقتدار سنبھالتے ہی ن لیگ کو بجٹ پیش کرنا پڑا تھا اور اسے تیاری کا وقت کم ملا تھا ۔

لیکن اس بات حکومت بجٹ پیش کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ قومی اسمبلی میں مالی سال 2014-15کا بجٹ اجلاس تین جون کو طلب کرلیا گیا۔

مزید : کامرس