پاکستان اور بھارت کے مابین تعلقات سے ترقی ممکن ہوگی: جرمن قونصل جنرل
کراچی (اکنامک رپورٹر)جر من قو نصل جنرل ڈا کٹر ٹےلو کلےنرنے کہاکہ پاکستان اورجرمنی کے صحافی،تاجر،آرٹسٹ،رائٹر ز اور طلباءسمےت دےگر شعبوںسے تعلق رکھنے والے افراد کو ایک دوسرے کے ممالک کے دورے کرنے کی ضرورت ہے تا کہ دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوسکے ، پاکستان اور بھارت جنوبی ایشیاءکے دواہم اسٹیک ہولڈرز ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقا ت سے خطے میں معاشی استحکام اور ترقی کرنے میں مدد ملے گی ، جرمنی تعلیم کی شعبے میں بھی پاکستان کی معاونت کررہاہے اور پاکستانی یونیورسٹیوں کے ساتھ تعاون مکمل طو ر پر را بطے مےں ہے ۔جبکہ جرمن اسکول آف جرنلسٹس پاکستانی صحافیوں کو اسکالر شپ بھی دیتاہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گز شتہ روز کراچی پریس کلب کے دورے کے مو قع پرصحافیوں سے بات چےت کر تے ہو ئے کےا ۔ اس مو قع پر کرا چی پر ےس کلب کے شمس کےر ےو،کفےل الد ےن فےضا ن،صدا م طفےل، کر ا چی ےو نےن آف جر نلسٹس(دستور) کے صدر سا جد عزےز،نعمت خان،منےر عقےل ا نصا ری سمےت د ےگر صحا فی بھی مو جود تھے ڈا کٹر ٹےلو کلےنرکا کہنا تھا کہ ےو ر پےن ےو نےن کی جا نب سے جی اےس پی پلس کا درجہ دیے جا نے کے بعد ےو ر پ سے متعلق پا کستا نےو ں مےں ا چھی را ئے پا ئے جا نے لگی ہے۔جی اےس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعد پا کستا ن پر ےہ ز مے داری بن گی ہے کہ وہ کا م کے ما حو ل کو بےن ا لا قوا می ضا بطوں کے مطا بق ڈ ھا لتے ہو ئے عا لمی سطح پر دستخط شدہ27کنو نشنر پر عمل درآمد کو ےقنی بنا ئے۔