میٹرو ٹرین کے تاریخی معاہدے پر دستخط کی تقریب( آج )شنگھائی میں منعقد ہوگی

میٹرو ٹرین کے تاریخی معاہدے پر دستخط کی تقریب( آج )شنگھائی میں منعقد ہوگی

لاہور(این این آئی ) پاکستان میں میٹرو ٹرین کے پہلے منصوبے کے تاریخی معاہدے پر دستخط کی تقریب آج (جمعرات) کو چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہوگی ۔

مزید : صفحہ اول