سرکاری حج سکیم : عازمین حج کا فیصلہ23یا24مئی کو متوقع
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کے عازمین حج2014ء کا فیصلہ23مئی جمعتہ المبارک کی شام یا24مئی ہفتہ کو ہر صورت کر دیا جائے گا،آئی ٹی شعبہ وزارت مذہبی امور اسلام آباد تاخیر کی وجہ ڈیٹا فیڈنگ کے بعددوبارہ تصدیق کے لیے چیکنگ کی وجہ سے ہوئی ہے یہ سب اس لیے کیا جا رہا ہے غلطی کا امکان نہ رہے پی اے کی روزنامہ ماکستان سے گفتگو۔